Question Category
About Believer ( مومن کے بارے میں )
Does 24th Duty of Eeman Wala (Believer) is: When they are striking in the way of Allah they must preach and should not call anyone Non-Momin (Kafir) who offers a salam to them?
کیا چوبیسویں ذمہ داری ایمان والوں کی یہ ہے کہ: وہ جب اللہ کی راہ میں نکلیں تو بیان یا تبلیغ کریں اور جو ان کو سلام کرے اسے یہ نہ کہیں کے وہ مومن نہیں (یعنی کافر نہ کہیں) ؟